ریاست کو درپیش خطرات ،چوہدری نثار کے انکشافات پر حکومت نے وضاحت کردی،آرمی چیف کے بارے میں بڑا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ریاست کو درپیش ایسے کوئی خطرات نہیں جو کابینہ کمیٹی برائے قومی سلامتی کے علم میں نہ ہوں ٗشاہد خاقان عباسی آئینی وزیراعظم ہیں ٗ ریاست کے تمام معاملات اور خطرات ان کے علم میں ہیں ٗعسکری قیادت اور آرمی چیف ریاست کو مزید پڑھیں

شاہد خاقان کا مہنگا ترین دورہ امریکہ، ہوٹل کے کمرے کا صرف ایک دن کا کرایہ ہی اتنا کہ جان کرہوش اُڑ جائیں،حیرت انگیزانکشافات

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قرضوں میں جھکڑی غریب پاکستانی عوام کے وزیراعظم اقوام متحدہ کے 72ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ پہنچ گئے اور مہگنے ترین ہوٹل میں شاہانہ قیام۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جو امریکہ کے دورے پر ہیں کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ نیویارک کے انتہائی پرآسائش مزید پڑھیں

ماہ محرم الحرام کاچاند ، مفتی منیب الرحمن نے اہم اعلان کردی

کراچی(این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ محرم الحرام 1439 ؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس کل (جمعرات)21ستمبر کو بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ،یونیورسٹی روڈ کراچی میں مزید پڑھیں

پرستان سے واپسی

کُلاچ سے کیلاش ایک قسط وار سفرنامہ ہے۔ کراچی سے وادی کیلاش تک کا یہ سفر ہمارے ساتھی شرجیل بلوچ نے چند منچلے خواتین و حضرات کے ساتھ طے کیا ہے۔ راستہ تو خوبصورت ہے ہی، مگر راہی بھی کم نہیں۔ یہ سفر نامہ ہر اتوار کو قسط وار شائع کیا جاتا ہے۔ پیش ہے مزید پڑھیں

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں مبینہ توہینِ مذہب کے واقعے کے بعد کشیدگی کی فضا ہے جبکہ حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ جہلم میں جمعے کی شب مشتعل ہجوم نے مبینہ توہینِ مذہب کے الزام کے بعد ایک فیکڑی پر حملہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

پاکستان نے بنگلہ دیش میں حزبِ مخالف کے دو رہنماؤوں کو پھانسی دیے جانے پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے بنگلہ دیش سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نو اپریل 1974 کو کیے جانے والے معاہدے پر عمل کرتے ہوئے مفاہمتی انداز اپنائے۔ خیال رہے کہ بنگلہ دیش میں سنیچر اور اتوار کی مزید پڑھیں

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک مقامی صحافی حفیظ الرحمن کو قتل کر دیا ہے۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح کوہاٹ کے علاقے کالوخان بانڈہ چوک پر پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق حفیظ الرحمن موٹر سائیکل پر اپنے دفتر جا رہے تھے کہ راستے مزید پڑھیں