پاکستان

چین کی بھاری بڑی کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی منصوبہ بندی ،پاکستان کو اہم پیشکش کردی گئی

اسلام آباد(آن لائن) چین کی بھاری مشینری تیار کرنے والی بڑی کمپنی سینیگروپ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جس سے چین پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ اتوارکو سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سینی گروپ کے صدر وینبو ڑیانگ نے کہا ہے کہ ہم سرمایہ کاری میں اضافہ کرتے ہوئے پاکستان کی مدد کی خواہاں ہیں اور خصوصا چین پاکستان اقتصادی راہداری کے لئے اپنیبہترین مصنوعات اور بہترین خدمات فراہم کریں گے۔چین پاکستان اقتصادی راہداریمنصوبہ، وزارت منصوبہ بندی

ے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد رشید نے کہاکہ چینپاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر کام خوش اسلوبی سے جاری ہے اور اب تک توانائی کے 15 منصوبوں میں سے 6 منصوبے مکمل کر لئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے 15 منصوبوں سے 14 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور 55 ہزارلوگوں کو روزگار ملے گا

مزید دیکھائیں

احتساب ڈیسک

روزنامہ احتساب لاہور، اسلام آباد اور کراچی سے بیک وقت شائع ہونے والا قومی اخبار ہے۔ روزنامہ احتساب پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل صحافیوں کی ٹیم پر مشتمل ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے۔ احتساب ڈاٹ کوم، احتساب میگزین اور احتساب ٹی وی باقاعدہ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ہیں
Close