پاکستان

پنجاب بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں بڑی تبدیلی لانے کی تیاریاں،فہرستیوں کی تیاری شروع ،دھماکہ خیز فیصلہ کرلیاگی

سرگودھا(آن لائن) پنجاب بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ایم ایس تبدیل کئے جانے کا امکان،افسران کی فہرستیوں کی تیاری شروع، محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کو تبدیل کرنے کیلئے افسروں کے ناموں کا کام شروع کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق ایسے تمام ایم ایس صاحبان کو کسی بھی ہسپتال کا ایم ایس نہیں لگایا جائے گا جواپنی تعیناتی کے دوران کارکردگی نا دیکھا سکے ہونگے ،جبکہ اچھی شہرت کے حامل افسران کو کارکردگی کی بنیاد پر افسران لگایا جائے گا، ذرائع کے مطابق تمام سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو بروقت طبی امداد کے ساتھ ساتھ ادویات اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ذرائع کے مطابق تمام ہسپتالوں میں شکایات بکس بھی رکھے جائیں گے،

مزید دیکھائیں

احتساب ڈیسک

روزنامہ احتساب لاہور، اسلام آباد اور کراچی سے بیک وقت شائع ہونے والا قومی اخبار ہے۔ روزنامہ احتساب پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل صحافیوں کی ٹیم پر مشتمل ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے۔ احتساب ڈاٹ کوم، احتساب میگزین اور احتساب ٹی وی باقاعدہ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ہیں
Close