پاکستان

گورنررفیق رجوانہ اور گورنرخیبرپختونخواظفر اقبال جھگڑا کا فیصلہ بھی ہوگیا

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے گورنر رفیق رجوانہ اور گورنر کے پی کے ظفر اقبال جھگڑا نے پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں گورنر جمعرات کی شام تک اپنے استعفیٰ ایوان صدر بھجوا دیں گے دونوںگورنرز نے اس عزم کا اظہا رکیا ہے کہ ہم آنے والی حکومت کے لئے مسائل پیدا نہیں کرنا چاہئے عوام نے انہیں مینڈیٹ دیا ہے لہذا وفاق کی نمائندگی کے لئے وہ اپنے گورنرز بھی مقرر کریں ذرائع کے مطابق دونوں گورنرز نے اس حوالے  پارتی قیادت سے مشورے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔

مزید دیکھائیں

احتساب ڈیسک

روزنامہ احتساب لاہور، اسلام آباد اور کراچی سے بیک وقت شائع ہونے والا قومی اخبار ہے۔ روزنامہ احتساب پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل صحافیوں کی ٹیم پر مشتمل ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے۔ احتساب ڈاٹ کوم، احتساب میگزین اور احتساب ٹی وی باقاعدہ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ہیں
Close