کرکٹکھیل

پاکستان کپ، قومی ٹیم کا اہم کھلاڑی زخمی، فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال منتقل کرنا پڑگیا کیونکہ۔۔۔

فیصل آباد (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود ایک میچ کے دوران گر کر زخمی ہو گئے، انھیں طبی امداد کیلئے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

فیصل آباد میں کھیلے جا رہے پاکستان کپ میں ایک میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود گرائونڈ میں پسل کر زخمی ہو گئے، انھیں زخمی حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق میں بارش کے باعث پسلن ہے جس کے باعث صہیب مقصود اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گر پڑے۔ صہیب مقصود کے کندھے میں کھچائو پیدا ہوا ہے۔

مزید دیکھائیں
Close