کرکٹکھیل

نارتھمپٹن شائر کیخلاف شاداب خان کے 6 شکار

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے پریکٹس میچ میں نارتھمپٹن شائر کے دوسو انسٹھ رنز کے جواب میں چھ رنز بنا لیے۔

جواب میں پاکستانی اوپنر میدان میں آئے۔ چار اعشاریہ تین اوور میں بغیر کسی نقصان کے چھ رنز بنائے۔ سرفراز الیون کو میزبان ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید دو سو ترپن رنز درکار ہیں۔ اظہر علی اور امام الحق تین تین کے انفرادی اسکور کے ساتھ دوسرے دن کا کھیل شروع کریں گے۔

مزید دیکھائیں
Close