اہم خبریںپاکستان

جس ملک میں سیاستدان کی عزت نہیں، وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا: وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے جس ملک میں سیاستدان کی عزت نہیں ہوتی وہ ملک ترقی نہیں کرتا، جتنی ایک جج ، جنرل کی عزت ہے اتنی ہی سیاستدان کی ہونی چاہیے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا ملکی ترقی کا طریقہ صرف ایک ہے کہ ووٹ اور سیاستدان کوعزت دی جائے، خواجہ آصف کے پاس اقامہ تھا، اقامہ صرف ویزے کیلئے ہوتا ہے، انہوں نے نے اپنی آمدن پر ٹیکس ادا کیا، خواجہ آصف نے 30 سال ملک کی خدمت کی۔

مزید دیکھائیں
Close