پاکستانسندھ

میراکسی سیاسی یامذہبی جماعت سے کوئی واسطہ نہیں ،واسع جلیل کا سیاست کو خیر باد کہنے کا اعلان

ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل نے سیاست کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا،ایم کیو ایم لندن کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے کہ میراکسی سیاسی یامذہبی جماعت سے اب کوئی واسطہ نہیں،ایم کیوایم کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہورہا ہوں۔

واسع جلیل نے کہا کہ مستقبل میں کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا،متحدہ کاشکرگزارہوں جس نے پارٹی میں اہم ذمہ داریاں دیں،ان کا کہناتھا کہ مہاجرقوم ایک اٹل حقیقت ہے۔

مزید دیکھائیں
Close